جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کشیدگی میں کمی، سمجھوتہ ایکسپریس پھر چل پڑی مسافروں کا حیران کن ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے 151 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ ہو گئی۔ بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس گزشتہ جمعرات کو منسوخ کی گئی تھی۔پاک بھارت سرحدی تناؤ اور مسلح کشیدگی کے بعد معطل کی گئی سمجھوتہ ایکسپریس باہمی سمجھوتے کے بعد ایک بار پھر منزل کی جانب رواں دواں ہو گئی۔ بھارت جانیوالی سمجھوتہ ایکسپریس گزشتہ جمعرات کو منسوخ کی گئی تھی تاہم حالات میں

قدرے ٹھہرائو اور اعتدال کے بعد سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے 151 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ ہو گئی۔7 مال بردار بوگیاں بھی ٹرین کے ساتھ لگائی گئی ہیں، ٹرین روانگی کے وقت مسافر مطمئن نظر آئے۔ مسافروں کا کہنا تھا کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات جاری رہنے چاہئیں۔ ٹرین روانگی کے وقت ریلوے سٹیشن پر سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ سمجھوتہ ایکسپریس ہر پیر اور جمعرات کو بھارت روانہ ہوتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…