پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کااجلاس : 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک(این این آئی)کرکٹ کو 2022ایشین گیمز میں شامل کرلیا گیا۔یہ فیصلہ بنکاک میں ہونے والے اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ایشین گیمز میں کرکٹ کا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائیگا اور ان مقابلوں میں آسٹریلیا سمیت اوشیانا ممالک کو بھی

شمولیت کی دعوت دی جائیگی۔ایشن گیمز 2022 کی میزبانی چین کا شہر ہانگ زو کریگا جو کہ 10 ستمبر دو ہزار بائیس سے 25 ستمبر 2022 تک جاری رہیں گے۔اس سے پہلے 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں بھی کرکٹ مقابلے ہوئے جس میں پاکستان ویمن ٹیم نے گولڈ میڈلز جیتے جبکہ مینز میں گولڈ میڈل سری لنکا اور بنگلہ دیش کے نام رہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…