ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

احترام سے کہنا چاہتا ہوں سعد رفیق کا پروڈیکشن آرڈر جاری کیا جائے،سعد رفیق کی استدعا،سپیکر اسد قیصرکامعنی خیز جواب

datetime 25  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی پروڈیکشن آرڈر کے حوالے سے رولنگ دیں ۔پیر کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں احترام کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ سعد رفیق کا پروڈیکشن آرڈر جاری کیا جائے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ نے اس سے پہلے بھی پروڈیکشن آرڈر جاری کئے ہیں مگر اب ایسا نہیں کیا جا رہا۔علیم خان گرفتار ہوئے تو پنجاب اسمبلی نے بھی پروڈیکشن

آرڈر جاری کیا۔ مشرف دور میں جاوید ہاشمی کے پروڈیکشن آرڈر جاری ہوئے ہیں یہ سب مثالیں اس لیے دے رہا ہوں کہ آپ کو پروڈیکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے آسانی ہو ۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپیکر پروڈیکشن آرڈر جاری کرنے کا استحقاق رکھتا ہے ہماری درخواست ہے کہ پروڈیکشن آرڈر کے معاملے پر رولنگ دی جائے تا کہ اپوزیشن گوں مگو ں اس صورتحال سے نمٹ سکے۔ جس پراسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ فائل میرے پاس آئی گئی ہے اب قانون کے مطابق اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔ شیرازراٹھور

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…