ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کیا واقعی نیب نے واٹس ایپ میسج کے ذریعے آغا سراج درانی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے ؟حیرت انگیز انکشافات، نیب کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 25  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیورو نے میڈیا رپورٹس جن میں کہا گیا ہے کہ نیب نے واٹس ایپ میسج کے ذریعے آغا سراج درانی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے اور دیگر الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ نیب ایک قومی ادارہ ہے جو آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے نیب نے آغا سراج درانی سپیکر سندھ اسمبلی کے گھر سرچ آپریشن باقاعدہ

عدالت مجاز کے احکامات کی روشنی میں لیڈیز پولیس کے ہمراہ کیا۔ جتنی دستاویزات ان کے گھر سے برآمد کیں ان کے مکمل تفصیلات کے ساتھ ان پر متعلقہ افراد نے دستخط کئے نیب ہر فرد کی عزت نفس کا خیال رکھتا ہے نیب کی طرف سے کسی فرد کے ساتھ بد سلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میڈیا سے درخوات ہے کہ وہ نیب سے متعلق کسی قسم کی خبر نشر / شائع کرنے سے پہلے تصدیق کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…