اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

دلہن کا جوڑا بروقت نہ دینا بوتیک انتظامیہ کو مہنگا پڑ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے دلہن کاجوڑا بروقت نہ دینے پر بوتیک انتظامیہ کو جوڑے کے ایک لاکھ25ہزار واپس کرنے اور 10ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا، عروج نے شادی کا جوڑے کاآرڈر کیا اور بوتیک والوں نے رقم لے لی لیکن جوڑا تیار نہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دلہن کا جوڑا بروقت نہ دینا بوتیک کو مہنگا پڑگیا، لاہور کی عدالت نے بوتیک انتظامیہ کو جوڑے کے ایک لاکھ 25ہزار واپس کرنے اور بوتیک کو 10ہزار روپے جرمانہ اداکرنےکا

حکم بھی دیا۔ درخواست گزار نے کہا اکتوبر 2015میں عروسی جوڑا تیار کرنے کا آرڈردیا، ایک لاکھ25 ہزار ایڈوانس دیا، بوتیک کو دسمبر میں شادی کاجوڑادیناتھا، جوڑابروقت نہ دینےسے 5 لاکھ روپے کا کہیں اور سے خریدنا پڑا۔ خیال رہے چند روز قبل لاہور میں اپنی نوعیت کا ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا تھا، جہاں پسند کی شادی کرنے والے لاہور کے رہائشی رکشہ ڈرائیور آصف ہم شکل بہنوں کے چکر ميں پھنس گيا تھا اور اپنی بیوی کی بازیابی کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا تھا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…