ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان نے اپنی تقریر میں اوور ریکشن کیا ،آخر کار ہم کو ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے ہیں ،ن لیگ کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا

datetime 19  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رانا محمد افضل خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی تقریر میں اوور ریکشن کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانامحمد افضل خان نے کہا کہ آخر کار ہم کو ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے ہیں ، ہم اپنے ہمسائے بدل نہیں سکتے ، ہندوستا ن پہلے دن سے ہی ہمارا دشمن ہے اوراس نے ہمیں وجود میں آنے سے لیکر ہی تسلیم نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ کیا انڈیا واقعی حملہ کرنے کے موڈ میں ہے ،

کیا وہ واقعی ایسی صورتحال بنا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی تقریر میں اوور ریکشن کیاہے ، ان کی تقریر آخری آپشن ہونا چاہئے تھا ، ہم نے کلبھوشن کے خلاف ایک پورا ڈوزیئر دیا تھا ، اگر یہ بات کی جاتی ہے کہ یہ فوج نے دیا تھا تو پھر عالمی عدالت انصاف میں بھی فوج ہی گئی ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ کلبھوشن کا ایشو وزیر اعظم کی سطح کا نہیں تھا ، یہ دفتر خارجہ کی سطح کا تھا ، ہندوستان کے ساتھ ہمارے اور بھی پچاس معاملات ہیں جن کودیکھنا ہوتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…