منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

زمبابوے کیخلاف سولہ رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کیخلاف سولہ رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان، تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے زمبابوے کیخلاف سولہ رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے،ٹیم میں شعیب ملک کی واپسی ہوئی ہے جبکہ سولہ رکنی ٹیم کے ارکان کے نام اظہر علی،شعیب ملک،محمد حفیظ ،احمد شہزاد، اسد شفیق ،حارث سہیل ،بابر اعظم ،محمد رضوان ،سرفراز احمد، جنید خان ،انور علی، حماد اعظم، عماد وسیم ،یاسر شاہ، محمد سمیع ،وہاب ریاض ،جنید خان شامل ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے جائیںگے ، ٹیم کی قیادت اظہر علی کریں گے جبکہ نائب کپتان سرفراز احمد کو مقرر کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…