جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

انیس سال بعدقذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے جارہاہوں ،پاکستانی ٹیم شائقین کرکٹ کومایوس نہیں کرے گی ،عمران خان

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹی 20 میچ دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم جا رہے ہیں ۔
اسلام آباد سے لاہور روانگی کے دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ 19 سال بعد قذافی سٹیڈیم جا رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ آخری مرتبہ قذافی سٹیڈیم میں ورلڈ کپ میچ دیکھنے گئے تھے اور اب پاکستان اور زمبابوے کا میچ دیکھنے جا رہے ہیں ۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ انہیں آج ایک بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…