پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

صومالیہ ، سرکاری فوج اور جنگجو تنظیم الشباب کے درمیان جھڑپ ، 45 افراد ہلاک

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صومالیہ میں سرکاری فوج اور حکومت مخالف جنگجو گروپ الشباب کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صومالیہ کے جنوبی علاقے شابیلی کے ضلع ادغل کے ضلعی کمشنر محمد اویس ابوبکر نے بتایا ہے کہ مبارک نامی گاؤں میں الشباب کے جنگجوؤں نے بھاری خودکار ہتھیاروں کی مدد سے سرکاری فوج پر حملہ کردیا۔ جھڑپ کے دوران 19 فوجی اور الشباب کے 26 جنگجو ہلاک ہوئے، لڑائی کے دوران درجنوں فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ الشباب 2006 سے صومالیہ میں اپنا نظام حکومت رائج کرنے کے لئے مسلح کارروائیاں کررہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…