بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی حمایت یافتہ مشرقِ وسطیٰ کانفرنس کامیاب نہیں ہو گی : ایران

datetime 11  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے پیش گوئی کی ہے کہ پولینڈ میں مشرق وسطیٰ میں امن اور سلامتی کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس کامیاب نہیں ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وارسا میں یہ کانفرنس رواں ماہ کی تیرہ اور چودہ تاریخ کو امریکی اور پولستانی انتظام میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ

نے کہا کہ امریکا کی تمام ممکنہ کوشش ہے کہ وہ ایران مخالف قوتوں کو جمع کرے، مگر وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب نہیں ہو پا رہا ہے۔ اس سے قبل ایرانی حکومت یہ الزام عائد کرتی رہی ہے کہ یہ کانفرنس اصل میں ایران مخالف ایجنڈے کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب امریکا الزام عائد کرتا ہے کہ ایرانی حکومت مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بڑی وجہ ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…