جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اسکول کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانا لازمی قرار دے دیا

datetime 7  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تمام اسکول کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانا لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پولیو کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں برس صوبےمیں کوئی کیس سامنےنہیں آیا، پولیو ویکسین 85فیصد ٹارگٹڈبچوں کودی گئی ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیوکےخاتمےکےلیےصوبہ بھرمیں

موثراقدامات کررہےہیں، انہوں نے اسکول کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کو لازمی قرار دیا جبکہ انکار کرنے پر اسکولوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری کو ہفتہ واررپورٹ لینےکی بھی ہدایت کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سال 2019 کا پہلا پولیو کیس سامنے آیا تھا، خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں گیارہ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…