جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کا توڑ ڈھونڈ لیا،اب ہر چیز سرکاری ریٹ پر ملے گی اشیاء خوردونوش کی سرکاری قیمت معلوم کرنے کیلئے زبردست ایپ متعارف

datetime 28  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی پر کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کا ٹیکنالوجی کو استعمال میں لانے کا فیصلہ ۔سیالکوٹ میں سرکاری قیمتوں کی معلومات کے لیے ایپلیکیشن متعارف کروا دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپ کے ذریعے سے کھانے پینے کی اشیاء کے سرکاری نرخ معلوم کیے جا سکیں گے۔جس کے بعد ناجائز منافع لینے والے دکانداروں کے خلاف ڈپٹی کمشنر کاروائی کرے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا

ہے کہ سیالکوٹ کے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔شہری اس ایپ کے ذریعے سے مصنوعی مہنگائی کی شکایت بھی درج کر سکیں گے۔ابتدائی طور پر ایپ کے استعمال کا آغاز سیالکوٹ سے کیا جا رہا ہے۔یاد  رہے کہ اس سے پہلے بھی حکومت نے پاکستان ریلوے ،پاکستان پوسٹ کی ایپ متعارف کرارکھی ہے ۔اس کے علاوہ پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے بھی شہریوں کی شکایات کا ازالہ کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…