جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کارکردگی نہ دکھائے لیکن بسنت جیسے شوشے بھی نہ چھوڑے،حسن نثار نے پی ٹی آئی حکومت کو دھو کر رکھ ڈالا

datetime 28  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار حسن نثارکا کہنا ہے کہ چند دنوں میں سب کو پتہ چل جائے گا کہ حال ہی میں پیش کیا جانے والا بجٹ کیسا ہے۔ حکومت پنجاب نے بسنت منانے کا فیصلہ واپس لے لیا،اس پر حسن نثار نے کہا کہ یہ ایشو رہنے دیں یہ پرفارم کریں نہ کریں یہ اس طرح کے شوشے چھوڑنا چھوڑ دیں۔جس صوبے میں ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی خاتون ڈیلور نہ کرسکے اس کا مطلب ہے کہانی کچھ اور ہے ۔

ضرورت ہے ایشوز کی طرف توجہ دینے کی جہاں تک عثمان بزدار کی بات ہے وہ سادہ ہیں اگر وہ پھول لے بھی گئے تو کیا ہوگیا پھول تو ہم قبروں پر بھی لے کر جاتے ہیں،اپوزیشن کو چاہیے پارلیمنٹ میں صحیح عوامی مسائل اٹھائے۔ جہاں تک علیم خان کی بات ہے وہ کام کرنے والوں میں سے ہیں ۔کوڑا کرکٹ سے توانائی بنا نے میں اگر وہ کامیاب ہوجاتے ہیں تو پنجاب کی تاریخ میں نہ مٹنے والے نقوش چھوڑ جائیں گے اور ایک تیر سے کئی شکار ہوسکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…