ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ بارڈر ٹرمینلز کا دورہ ،عوام ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

میرانشاہ (این این آئی) ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں نے اتوار کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پشاور، میران شاہ اور غلام خان بارڈر ٹرمینل کا دورہ کیا ،کمانڈر پشاور کور اور جی او سی شمالی وزیرستان سے ملاقات کی اور بریفنگ دی گئی۔ آپریشنز کے بعد میڈیا کی پہلی بار عوام سے براہ راست ملاقات ہے ۔عوام نے میران شاہ بازار میں میڈیا سے امن کی بہتر صورتحال اور درپیش

انتظامی مسائل پر گفتگو کی اور پاک فوج کی بحالی امن اور تعمیرو ترقی کے اقدامات کو سراہا۔میڈیا نے بارڈر پر خاردار تار قائم کرنے کے مشکل کام کو سراہا۔ اس موقع پر میران شاہ بازار میں عوام نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں ۔عوام نے میڈیا کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہاکہ پرامن شمالی وزیرستان تعمیروترقی کی طرف گامزن ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…