ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں افسران و اہلکاروں پر مشتمل اغواء برائے تاوان گروہ کا انکشاف ،شہریوں کو اغوا ء کر کے تاوان وصول کیا گیا 

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں افسران و اہلکاروں پر مشتمل اغوائبرائے تاوان گروہ کا انکشاف ، شہریوں کو اغوا کر کے 15 لاکھ 80 ہزار روپے تاوان بھی وصول کیا۔ اعلیٰ افسران کی پشت پناہی والے گروہ میں سپیشل برانچ اور پولیس اہلکار شامل ، پولیس نے ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اہلکاروں کے اغواہ برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے افسران و اہلکاروں پر مشتمل اغواہ برائے تاوان کے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جنہیں اعلیٰ افسران کی پشت پناہی بھی حاصل ہے۔ سب انسپکٹر آصف حسین ، ہیڈ کانسٹیبل ارشد اور نعیم اختر گروہ میں شامل ہیں۔ ملوث اہلکار بر طرف کے بعد دوبارہ کچھ عرصہ قبل ہی بحال ہوئے تھے اہلکار شکایت موصول ہونے پر مذکورہ شخص کے گھر پر چھاپہ مارتے مذکورہ شخص کو آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر گاڑی میں بٹھا کر مغوی کو سڑکوں پر گھماتے رہتے اور لواحقین سے تاوان طلب کرتے تھے اہلکاروں نے دو وارداتوں میں 15 لاکھ 80 ہزار روپے بطور تاوان وصول کئے۔ گروہ میں ملوث اہلکاروں میں سپیشل برانچ اورپولیس اہلکار شامل ہیں پولیس نے ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں افسران و اہلکاروں پر مشتمل اغوائبرائے تاوان گروہ کا انکشاف ، شہریوں کو اغوا کر کے 15 لاکھ 80 ہزار روپے تاوان بھی وصول کیا۔ اعلیٰ افسران کی پشت پناہی والے گروہ میں سپیشل برانچ اور پولیس اہلکار شامل ، پولیس نے ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اہلکاروں کے اغواہ برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…