پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مودی کا انتخابی اتحاد پارلیمانی اکثریت سے محروم ہو سکتا ہے

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں رائے عامہ کے ایک جائزے کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں قائم انتخابی اتحاد رواں برس کے پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کر سکتا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جائزہ رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ اس انتخابی

اتحاد کو پارلیمانی اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ جائزے کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی لوک سبھا کے 543 رکنی ایوان میں 233 سیٹیں حاصل کر سکتی ہے۔ پارلیمانی اکثریت اور حکومت سازی کے لیے 272 اراکین کا ہونا ضروری ہے۔ مودی کو سن 2014 کے الیکشن میں بھاری اکثریت حاصل ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…