بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

11ارب کے کرپشن کیس میں ملوث ملزم کی صرف 23 لاکھ روپے کی پلی بارگین کی درخواست ،کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیاگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نجم الحسن نے 11ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل کرپشن کیس میں ملزم عابد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ دوران سماعت ملزم عابد خان کی 23 لاکھ روپے کی پلی بارگین کی درخواست پیش کی گئی۔ نیب نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عابد خان پر الزام ہے کہ اس نے مرکزی ملزم احمد سیال کی معاونت سے عوام سے کروڑوں روپے کی لوٹ مار

کا الزام ہے۔ عابد سمیت دیگرملزمان خطیر منافع کے لالچ پر عوام سے رقوم بٹورتے رہے۔ ملزمان کی جانب سے نئے کسٹمرز سے وصول رقوم میں سے ہی رقوم پرانے کسٹمرز کو بطور منافع دی جاتی رہی۔ مذکورہ کیس میں مجموعی طور پر 43 ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہے۔ ملزمان نے عوام سے دھوکہ دہی اور منافع کا لالچ دیتے ہوئے لگ بھگ 11 ارب روپے لوٹے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…