٢٠ مئی2015 کو ہماری ویب سائٹ پر نیویورک ٹائمز، فوربس میگزین اورالعربیہ نیٹ کی جاری کردہ ایک خبر شیئر کی گئی، یہ خبر جناب آیت اللہ خامنہ ای کے اثاثہ جات کے متعلق تھی ، قارئین کی طرف سے اس خبر پر اعتراض کیا گیا، جس پر یہ خبر ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی۔ قارئین کے ایک سیکشن کی دل آزاری پر ہم خلوص دل سے معذرت خواہ ہیں۔ ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیجیز 15 افراد پر مشتمل ایک ٹیم چلاتی ہے، جس میں رپورٹرز، سب ایڈیٹرز اور سوشل میڈیا اسپیشلسٹ شامل ہیں، تمام خبریں رپورٹرز اورسب ایڈیٹرز فائل کرتے ہیں۔ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی 99 فیصد پوسٹس جاوید چودھری صاحب نہیں دیکھتے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































