پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی نے سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ کو مسترد کردیا،دوٹوک اعلان

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے کہاکہ ڈی آئی جی کو قربانی کا بکرا بنانے کی بجائے وزیر اعلی استعفیٰ دیں ۔معصوم بچے قتل کرکے آپریشن کو 100 فیصد درست کہنا شرمناک ہے۔عمران خان

سانحہ ساہیوال کے اہم موقع پر قطر چلے گئے۔ان کیمرہ بریفنگ میں میڈیا کو گمراہ کیا جائے گا۔فارم ہاؤس میں گائے گھس جانے پر عمران خان نے آئی جی اسلام آباد ہٹادیا تھا۔پی ٹی آئی حکومت بظاہر سانحہ ساہیوال کے ذمہ داران کو بچارہی ہے۔ا نہوں نے کہاکہ ذیشان اور خلیل دہشت گرد نہیں، ان کے قاتل دہشت گرد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…