اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے دباؤ کا توڑ،تحریک انصاف نے سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کا سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ‘ مائنس مسلم لیگ( ن) اورپیپلزپارٹی جماعتوں کیساتھ رابطے کیے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ا پنی سیاسی مشکلات میں کمی کے لیے مائنس ن لیگ اورپیپلز پارٹی سیاسی جماعتوں کے ساتھ روابط قائم کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کی ذمہ داری پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجازاحمد چودھری

کے سپرد کی گئی ہے،تحریک انصاف ماضی کی حلیف اور موجودہ حریف جماعت اسلامی کو بھی راضی کرنے کی کوششیں کرے گی، جماعت اسلامی سے تحریک انصاف کا وفد جلد ملاقات کرے گاذرائع ہے کہ جے یوآئی (س) پاکستان عوامی تحریک،مجلس وحدت مسلمین کوموجودہ صورتحال پراعتماد میں لینے کی کوششیں کریں گے را بطوں کا مقصد موجودہ سیاسی صورتحال پرتناکی کیفیت کو کم سے کم کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…