اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ساہیوال آپریشن میں ملوث اہلکاروں کے نام منظر عام پر آگئے،واقعہ کو اصل رنگ دینے کے لئے کس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) ساہیوال آپریشن میں ملوث اہلکاروں کے نام منظر عام پر آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساہیوال آپریشن میں ٹیم کی قیادت انسداد دہشت گردی فورس کے سب انسپکٹر صفدر حسین نے کی جبکہ دیگر اہلکاروں میں احسن خان، محمد رمضان، سیف اللہ اور حسنین اکبر شامل تھے ۔مذکورہ اہلکاروں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار خاتون ، بچی اور 2مرد جاں بحق ہوئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کو اصل رنگ دینے کے لئے صفدر حسین کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج کیا گیا ،لاہور کے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں قتل ،اقدام قتل ،دہشت گردی ،ناجائز اسلحہ رکھنے اور ایکسپلوزو ایکٹ کی دفعات شامل کی گئیں جبکہ واقعے کا دوسرا مقدمہ مقتول خلیل کے بھائی محمد جلیل کی مدعیت میں ساہیوال کے تھانہ یوسف والا میں درج کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…