اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

ساہیوال واقعہ ،محافظ ہی ہمارے دشمن بن گئے ہیں، پولیس والوں سے بڑا بدمعاش کون ہے ؟ظالموں نے ظلم کی انتہا کر دی ، عینی شاہدین کے افسوسناک انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2019

ساہیوال(این این آئی)سانحہ ساہیوال کی فوٹیج بنانے والے عینی شاہد نے کہا ہے کہ ان ظالموں نے ظلم کی انتہا کر دی۔۔عینی شاہدنے کہا کہ ہمارے محافظ ہی ہمارے دشمن بن گئے ہیں، پولیس والوں سے بڑا بدمعاش کون ہے باقی تو نام کے بدمعاش ہیں، ایلیٹ فورس کی موبائل نے آتے ہی کار پر فائرنگ شروع کردی تاہم خوش قسمتی سے بچے بچ گئے ان ظالموں نے ظلم کی انتہا کر دی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ساہیوال میں پنجاب پولیس

کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے ماں، باپ اور بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے، سی ٹی ڈی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے دہشت گردی کا بہت بڑا منصوبہ ناکام بنادیا اور گاڑی میں موجود ذیشان سمیت نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی تھی ، چاروں افراد کی ہلاکت بھی ان کے ساتھیوں کی فائرنگ کا نتیجہ قرار دی گئی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…