منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم امڈ آئی

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

لاہور((نیوزڈیسک) پاکستان میں طویل عرصے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں امڈ آئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والا پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لئے شائقین کرکٹ کئی گھنٹے پہلے ہی اسٹیڈیم پہنچ گئے ۔ بیشتر شائقین کا تعلق لاہور سے باہر مختلف شہروں سے تھا۔ شائقین کرکٹ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔ شائقین کی بڑی تعداد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ پر مبنی شرٹس اور ٹراﺅزر پہن رکھے تھے۔ شائقین کی بڑی تعداد نے اس سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعاﺅں کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں ٹکٹ ملے یا نہ ملے ان کی دعائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کیساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…