منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

متاثرہ خاندان کیلئے 2کروڑمالی امداد کا اعلان ، سی ٹی ڈی نے کس خفیہ ایجنسی سے ملکرآپریشن کیا؟ حکومت کی جانب سے بڑا انکشاف کردیا گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے  وزیر قانون راجہ بشار ت نے کہاہے کہ ساہیوال میں آپریشن کرنے والے سی ٹی ڈی کے سپر وائزر کو معطل کر دیا  ہے جبکہ باقی اہلکاروں کو حراست میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ بشار ت کا کہناتھا کہ حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندان کیلئے 2 کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ بچوں کی

تعلیم کے تمام اخراجات بھی حکومت برداشت کرے گی اور میڈیکل کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی ۔راجہ بشارت کا کہناتھا کہ سی ٹی ڈی کا موقف ہے کہ یہ آپریشن انٹیلی جنس معلومات پر کیا گیا ہے ،سی ٹی ڈی اورآئی ایس آئی نے مشترکہ آپریشن کیا، سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان داعش کیلئے کام کررہاتھا،ذیشان کی کاردہشتگردوں کے استعمال میں تھی۔کیس میں انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…