اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کے خلاف مسلسل تیسرے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم اور امپائرز کا تنازع ہو گیا، امپائر کے غلط فیصلے پر پاکستانی ٹیم میدان چھوڑ کر گراو¿نڈ سے باہر چلی گئی۔ میچ کے دوران مقابلہ2-2سے برابر تھا جب پاکستانی کھلاڑی کی طرف سے فاو¿ل پر امپائر نے انہیں یلو کارڈ دکھا دیا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد عمران امپائر سے بات کرنے گئے تو انہیں ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا۔ امپائر کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے ٹیم میدان سے باہر آ گئی۔اس سے قبل دونوں میچوں میں بھی تنازع ہوا۔ جنوبی کوریا نے پہلا میچ0-4 سے جیتا تاہم دوسرا میچ3-3 گول سے برابری پر ختم ہوا تھا۔
جنوبی کوریا سے میچ، پاکستانی ہاکی ٹیم میدان چھوڑ کر باہر چلی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































