ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں تاریخی سرمایہ کاری،ابوظہبی کے ولی عہد کے دورہ کے بعدسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا بھی اعلان کردیاگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ٗحکومت کی جانب سے سعودی شہزادے کو دورے کی دعوت دی گئی تھی جو انہوں نے قبول کی۔حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے پر دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال سمیت اہم امور پر بات چیت ہوگی۔حکومتی ذرائع کے مطابق دورے کے

دوران دونوں ممالک کے درمیان تاریخی سرمایہ کاری بھی متوقع ہے ٗان منصوبوں کے تحت گوادر میں پیٹرو کیمیکل کمپلکس تعمیر کیا جائیگاٗ آئل ریفائنری بھی اسی پراجیکٹ کا حصہ ہوگی۔سعودی ولی عہد کے دورے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی متوقع ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ابوظہبی کے ولی عہد نے پاکستان کا ایک روزہ دورہ کیا تھا جس میں اہم معاہدے کیے گئے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…