منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

دورہ پاکستان مالی فائدے کیلئے نہیں کیا:سربراہ زمبابوین بورڈ

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

ہرارے (نیوز ڈیسک) کرکٹ زمبابوے کے چیئرمین ولسن مناسے نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے اپنے ریگولر معاہدوں کے تحت دورہ پاکستان پر آمادگی ظاہر کی اور انہیں اسی کے مطابق ادائیگی کی جائے گی ، یہ ایک دوستانہ دورہ ہے جس سے مالی فوائد حاصل نہیں کئے گئے۔ا نہوں نے تصدیق کی کہ دورہ پاکستان کیلئے کھلاڑیوں کی جان و مال کا بیمہ کرایا گیا ہے تاہم انہوں نے مجموعی رقم بتانے سے گریز کیا۔ پاکستان میں اپنی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے ہرارے سے روانگی کے وقت انہوں نے پاکستان میں زمبابوین کھلاڑیوں کی سکیورٹی کیلئے مقامی انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ولسن لاہور میں ٹیم کے پرجوش استقبال پر بھی کافی شکر گزار نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…