منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

قذافی سٹیڈیم میں 3باﺅلر ز کو ہیٹرک کرنے کا اعزاز حاصل

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)قذافی سٹیڈیم تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور یہاں کرکٹ کے کئی ریکارڈ بھی بنے ہیں۔اس میدان میں ون ڈے میچ میں تو کوئی باو¿لر ہیٹرک نہیں کرسکاتاہم ٹیسٹ میچز میں 3باو¿لر ز یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔قذافی سٹیڈیم میں پہلی ہیٹر ک نیوزی لینڈ کے پیٹر پیتھرک نے پاکستان کیخلا ف9 اکتوبر 1976کو کی۔6مارچ 1999کو وسیم اکرم جبکہ 8مارچ 2002کو محمد سمیع نے سری لنکا کیخلاف ہیٹرک کا اعزا ز حاصل کیا۔قذافی سٹیڈیم میںٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا اعزاز انضمام الحق کو حاصل ہے جنہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف 329 رنز بنائے۔ون ڈے کرکٹ میں اعجاز احمد بھارت کیخلاف 139 رنز بناکر سرفہرست ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…