پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شدید برفباری کے باوجود پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شمالی وزیرستان(این این آئی) شدید برفباری کے باوجود پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق موسم کی شدت اور بھاری برفباری کے باوجود فوج کے جوانوں کے حوصلے بلند ہیں اور فوج کے جوانوں نے شوال کے دشوار گزار پہاڑوں میں خاردار تاریں لگانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔فوجی حکام نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں

شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے فینسنگ میں رکاوٹ نہیں آئی۔فوجی حکام کے مطابق پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام عمل کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔فوجی حکام نے بتایا کہ شوال میں بھاری برفباری ہورہی ہے مگر پھر بھی فینسنگ پر کام نہیں رکا۔فوجی حکام نے کہاکہ موسم کی شدت سیکیورٹی فورسز کو وطن کے دفاع سے غافل نہیں کرسکتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…