بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم ، وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر مامور اہلکار چرسی اور پوڈری نکلے، انکشاف سامنے آتے ہی ہلچل مچ گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر نشئی اہلکاروں کو لگا دیا گیا، انکشاف پر آئی جی پولیس کی کارروائی، ڈیوٹی سے ہٹا دیا۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور کی سکیورٹی پر مامور فلائنگ سکواڈ کے بیشتر اہلکاروں کے نشئی ہونے کے انکشاف پر آئی جی پولیس پنجاب نے ان اہلکاروں کے خلاف کارروائی شروع

کر دی ہے۔ اس سلسلے میں جاری رپورٹ کے مطابق مذکورہ تینوں وی وی آئی پی شخصیات کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے نشئی ہونے کی وجہ سے ان شخصیات کی سکیورٹی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ فلائنگ سکواڈ کے پولیس اہلکار چرس اور ہیروئن پینے کے عادی ہیں اور انہیں نشے کی لت قربان لائن میں تعیناتی کے دوران پڑی جنہیں فوری طور پر سکیورٹی کی ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…