پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’ویسے تو نہیں شہباز شریف کے ڈنکے بجتے‘‘ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے 40غیر ملکی دورے، اخراجات کون ادا کرتا رہا؟ ایسی مثال قائم کہ پی ٹی آئی والوں کو ماتھے پر پسینہ آگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں اور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر لاگت کی تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئیں ۔ رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے جون 2013ء سے مئی 2018ء تک 40 غیر ملکی دورے کیے ،انہوں نے غیر ملکی دوروں کے تمام اخراجات اپنے ذاتی جیب سے ادا کیے ۔ تاہم  ہمراہ جانے والے

سرکاری افسران کے اخراجات حکومت نے ادا کیے ۔اورنج ٹرین سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق منصوبے کے لیے 1ہزار 65کنال رقبہ اراضی ایکوائر کی گئی اور منصوبے پر اب تک 1ارب 22کروڑ ڈالر کی رقم خرچ ہوچکی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کی تعمیر کے دوران 14انسانی جانیں ضائع ہوچکی ہیں اورنج لائن ٹرین منصوبہ 30جولائی 2019ء تک مکمل ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…