ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آٹو سیکٹر میں گاڑیاں بنانے والی 19نئی کمپنیوں نے پاکستان میں اربوں ڈالر زکی سرمایہ کاری کی حامی بھرلی،کمپنیوں کے نام جاری

datetime 10  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )ملک میں سرمایہ کاری کے حوالے سے موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے آٹو سیکٹر میں گاڑیاں بنانے والی 19نئی کمپنیوں نے ایک ارب سولہ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی حامی بھرلی ہے۔ دستاویزات کے مطابق آٹو پالیسی 2016-21کے تحت 19نئی انٹر نیشنل کمپنیوں نے پاکستان میں ایک ارب سولہ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے ان 19میں سے 17کمپنیوں کو گرین فیلڈ اور2 کمپنیوں کو

براؤن فیلڈ کی کیٹگری الاٹ کردی ہے ۔ دستاویزات کے مطابق (oregal)آٹو موبائل انڈسڑی لمیٹڈ نے ڈی ایف ایس کے موٹر لمیٹڈ کے ساتھ ملکر 10.71ملین ڈالر سے وین، ایل سی وی اور ایس یو وی گاڑیاں تیار کریں گے ۔ اسی طرح یونائیٹڈ موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ نے چین کی کمپنی ایل یو او وائے (لانگ دی نیو انرجی وائکل ) یاگنسٹی موٹر گروپ لمیٹڈ کے ساتھ ملکر 19.5ملین کی گاڑیاں تیار کریں گے ۔ خالد مشتاق موٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ چائنہ کی کمپنی (chagan kuayue)آٹو موبائل کے ساتھ ملکر 3.50ملین ڈالر کی ایل سی وی گاڑیاں تیار کریں گے ۔ Kia lucky motors پاکستان لمیٹڈ ، کوریا کی Kia motors Company کمپنی کے تعاون سے 190ملین ڈالر کی ایل سی وی ، پسنجر کار ، ایس یو وی گاڑیاں بنائیں گے ۔ Hyundai Nishat Motorsپرائیویٹ لمیٹڈ کوریا کی کمپنی Hyundai Motorsکے ساتھ ملکر 163ملین ڈالر مالیت کی گاڑیاں تیار کریں گے ۔ Foton JW Auto Park پرائیویٹ لمیٹڈ چائنہ کی کمپنی Changsha Foton Vehicle Technologyکے ساتھ ملکر ایک سو پچاس ملین ڈالر کی گاڑیاں تیار کرے گی ۔ اسی طرح سازگار انجینئر نگ ورک لمیٹڈ چائنہ کی کمپنی Baic International Developmentکے ساتھ ملکر چالیس ملین ڈالر کی جیپس ، پسنجر ایس یو وی اور

پسنجر کار بنائیں گی ۔ ماسٹر موٹرز لمیٹڈ چائنہ کی کمپنی Chongquig changan آٹو موبائل لمیٹڈ 101.52 ملین ڈالر کی جیپس ، پسنجر ایس یو وی اور پیسنجر کارز ایچ سی وی ایس بنائیں گی۔ اسی طرح پاک چائنہ موٹر چائنہ کی کمپنی Chongquig Lifan Auto mobileکمپنی لمیٹڈ 24.25ملین ڈالر کی تین قسم کی گاڑیاں بنائیں گی۔ Topsun Motors & Engineering Servicesپرائیویٹ لمیٹڈ چائنہ کی کمپنی Chongqing Big S&T Dev Group لمیٹڈ 5.43ملین ڈالر کی ایل سی وی گاڑیاں بنائیں گی۔

اسی طرح A-Futtaim Auto Motive فرانس کی کمپنی Renault S-A-S 226ملین ڈالر سے پیسنجر کار ایس یو وی ایس اور ایل سی وی ایس گاڑیاں بنائیں گے ۔ خالد اینڈ خالد ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ چائنہ کی کمپنی Shaanxi Heavy Duty آٹو موبائل 5.72ملین ڈالر کی HCVگاڑیاں بنائیں گے ۔اسی طرح KA Hanteng Motorکمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ چائنہ کی کمپنی Hanteng Auto Mobileکمپنی کے ساتھ ملکر 36.86ملین ڈالر کی SUVگاڑیاں بنائیں گے ۔ جبکہ HRL Motor Limitedچائنہ کی

کمپنی Zotye Intl Auto Mobileکے تعاون سے ساٹھ ملین ڈالر کی پسنجر کار ایل سی وی اور ایس یو وی ایس گاڑیاں بنائیں گی ۔ اسی طرح Sino Pak E-Motorsپرائیویٹ لمیٹڈ چائنہ کی کمپنی Amhui Xingkelon Coachکمپنی لمیٹڈ 37.20ملین ڈالر سے پیسنجر کار اور ایل سی وی گاڑیاں بنائیں گی ۔ Pak CAMCپرائیویٹ لمیٹڈ چائنہ کی کمپنی Anhui Hualing Auto Mobile کمپنی 7.5ملین ڈالر کی HCVگاڑیاں بنائیں گی ۔ اسی طرح Premier Motorsلمیٹڈ جرمنی کی

کمپنی Volkswagen AGکیساتھ ملکر 135ملین ڈالر کی ایل سی وی اور پسنجر وین بنائیں گی ۔ جبکہ براؤن فیلڈ میں شامل دو کمپنیاں DEHAN DEWAN MOTORS ساؤتھ کوریاں کی کمپنی Ssangyong and KOLAO GROUP 145ملین ڈالر کی ایل سی وی ایس اور ایس یو وی ایس گاڑیاں بنائیں گی جبکہ Ghandara Nissan لمیٹڈ جاپان کی کمپنی NISSAN MOTORS CORPORATIONکے ساتھ ملکر 41.3ملین ڈالر کی پیسنجر کارز بنائیں گی ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…