پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

قانون سب کیلئے برابر ، نیب وزیر اعظم سے سوال کرسکتا ہے ، علی محمد خان وزیراطلاعات فواد چوہدری کے موقف کیخلاف کھل کربول پڑے

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہاہے کہ قانون سب کیلئے برابر ، نیب وزیر اعظم عمران خان سے سوال کرسکتا ہے۔ نیب قوانین میں ترمیم کیلئے تیار ہیں لیکن کسی کواین آر او نہیں دیا جائیگانجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ حضور نے فرمایا تھا کہ ’’تم سے پہلے بہت سی قومیں اس لئے تباہ ہوگئیں کہ طاقتو ر کے لئے اور قانون اور کمزور کیلئے اور قانون ہوتا تھا‘‘۔

انہوں نے کہا کہ جو قانون ایک ڈرائیور کیلئے ہے وہی قانون عمران خان پر لاگو ہوگا ، میں فواد چودھری کا ترجمان نہیں ہوں ، تحریک انصاف کی حکومت کاایک نمائندہ ہوں ، فواد چودھری اپنے بیان کی وضاحت خود کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے کاموں سے کوئی انکار نہیں کرتا اور کرپشن کی کہانیاں بھی اپنی جگہ ہیں، حضرت عمرسے جب سوال ہوسکتاہے کہ تیسری چادر کیوں لی ! تو وزیر اعظم عمران خان اور کابینہ کے ہر وزیر سے سوال ہوسکتا ہے ، نیب قوانین میں ترمیم کیلئے تیار ہیں لیکن کسی کواین آر او نہیں دیا جائیگا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی زندگی کھلی کتاب ہے ، ان سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ ان کی جانب سے نوجوانوں کو امید دلائی گئی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ایک نیب نہیں پچاس نیب کے ادارے ان سے آکر سوال کریں۔ وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہاہے کہ قانون سب کیلئے برابر ، نیب وزیر اعظم عمران خان سے سوال کرسکتا ہے۔ نیب قوانین میں ترمیم کیلئے تیار ہیں لیکن کسی کواین آر او نہیں دیا جائیگانجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ حضور نے فرمایا تھا کہ ’’تم سے پہلے بہت سی قومیں اس لئے تباہ ہوگئیں کہ طاقتو ر کے لئے اور قانون اور کمزور کیلئے اور قانون ہوتا تھا‘‘۔ انہوں نے کہا کہ جو قانون ایک ڈرائیور کیلئے ہے وہی قانون عمران خان پر لاگو ہوگا ،

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…