پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

درندگی کی انتہا، بیٹے نے ماں کو قتل کر کے خون پی لیا، ملزم تانترک کا پجاری تھا، شیطانی قوت کے حصول کیلیے اپنی ماں کو قتل کیا، پولیس حکام

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں درندہ صفت بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کرکے اس کا خون پی لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کوربا کے گاں راما چکر کے رہائشی 25 سالہ دلیپ یادیو نامی شخص نے سفاکی و درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی 50 سالہ ماں سماریا کو

کلہاڑی کے وار سے قتل پیر کو خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ دلیپ یادیو اپنی ماں کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد تین دن تک اس کا خون پیتا رہا۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی پڑوس میں مقیم خاتون نے یہ درد ناک منظر دیکھا تو پولیس کو واقعے کی اطلاع دی تاہم جب تک پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی ملزم دلیپ فرار ہوچکا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تانترک کا پجاری اور کالا علم سیکھ رہا تھا اور شیطانی قوت کے حصول کیلیے اپنے ماں کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو خاتون کی لاش کے ٹکڑے زمین پر پڑے تھے جبکہ مقتولہ کی لاش کے کچھ ٹکڑے کمرے کے ایک کونے میں کوئلوں کے ساتھ جھلسی ہوئی حالت میں بھی ملے تھے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے جھلسے ہوئے انسانی اعضا کو طبی معائنے کیلیے فرانزک لیب بھیج دیا ہے جبکہ چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ملزم دلیپ کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران ملزم کے گھر سے کالے جادو کی کتاب بھی برآمد ہوئی ہے، ملزم دلیپ اپنی والدہ کو اپنی بیوی سے علیحدگی کا ذمہ دار بھی سمجھتا تھا۔  بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کوربا کے گاں راما چکر کے رہائشی 25 سالہ دلیپ یادیو نامی شخص نے سفاکی و درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی 50 سالہ ماں سماریا کو کلہاڑی کے وار سے قتل پیر کو خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ دلیپ یادیو اپنی ماں کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد تین دن تک اس کا خون پیتا رہا۔



کالم



کوفتوں کی پلیٹ


اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…