ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی اور عراق انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون بڑھائیں گے : ایردوآن

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اْن کی حکومت انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں عراق کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوآن نے یہ بات اپنے عراقی ہم منصب برہم صالح کے ساتھ ملکی دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کے بعد کہی۔ترک صدر

کے مطابق شام سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد انقرہ حکومت کا کردار بڑھ گیا ہے اور ہر ممکن کوشش کی جائے گی کہ داعش ترکی یا عراق کے لیے خطرہ نہ بن سکے۔ اس موقع پر ایردوآن نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف اپنے عسکری آپریشن کو جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…