پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

پاکستان کی ملکہ منشیات بالآخر گرفتار ،نازیہ ایک دن میں کتنی کمائی کرتی تھی؟دوران تفتیش ہوشربا انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2019

کراچی(آئی این پی) ضلع ملیر میں شاہ فیصل کالونی، شمسی سوسائٹی سمیت کئی علاقوں میں منشیات بیچنے والی منشیات کی ملکہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطا بق پولیس کے مطابق ملزمہ نازیہ برقع پوش عورتوں کو استعمال کرتی تھی اور یومیہ ایک لاکھ روپے سے زائد کما رہی تھی۔اس کا یہ دھندا 10 برس سے جاری تھا۔ نازیہ کو شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا اور اس سے بھاری مقدار

میں منشیات بھی برآمد ہوئی۔ملیر پولیس کے مطابق نازیہ نے انکشاف کیا ہے کہ اس کا تعلق منشیات کے بین الصوبائی گروہ سے ہے اور اسے بلوچستان سے ہیروئن کی ترسیل ہوتی تھی۔نازیہ کے مطابق اس نے 20 سے زائد عورتیں رکھی ہوئی ہیں جن کے ذریعے وہ منشیات کو ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں پھیلاتی ہے۔ ان علاقوں میں ملیر، شاہ فیصل کالونی، شمسی سوسئٹی، رفاہ عام، جعفر طیار سوسائٹی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…