جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے خلاف ایک اور سنگین کیس کھل گیا نیب سابق وزیراعظم کیخلاف اب کونسا ریفرنس دائر کریگا، بڑی خبر آگئی

datetime 2  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ریفرنس سابق وزیراعظم کے خلاف سارک کانفرنس میں منگوائی گئی دو بلٹ پروف گاڑیوں سے متعلق ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے کو ٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری

فواد حسن فواد سے تفتیش کی ،جس کے دوران فواد حسن فواد نے انکشاف کیا کہ سارک کا نفرنس کیلئے منگوائی گئی 39گاڑیو ں میں سے نو از شریف کے حکم پر 2بلٹ پروف گا ڑیا ں ان کے حوالے کی گئی تھیں ۔نیب نے جب تفتیش شروع کی تو شریف خاند ان نے ایک گاڑی وزارت خارجہ کے حوالے کر دی مگر دوسری گا ڑی ابھی تک واپس نہیں بھجو ائی ا س حو الے سے نیب نے ایک ریفرنس تیا ر کر لیا ہے جو بہت جلد دائر کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…