جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

سال2018ء ،قومی کرکٹ ٹیم نے کتنے ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ میچ کھیلے ؟کتنے جیتے کتنے ہارے؟ حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ٹی ٹونٹی کرکٹ سال2018ء کے دوران قومی کرکٹ ٹیم نے بہترین کاکردگی کامظاہرہ کیا،19ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے17میچ جیتے اورصرف2میچوں میں پاکستان کوشکست کاسامناکرناپڑاپاکستان کی کامیابی کاتناسب89.47فیصدرہا۔آسٹریلیاکے خلاف6ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے5میچ جیتے اورایک میچ ہارا۔آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب83.33فیصدرہا۔

نیوزی لینڈکے خلاف6ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جن میں سے5میچ جیتے اورایک میچ ہارا۔نیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب83.33فیصدرہا۔سکاٹ لینڈکے خلاف2ٹی ٹونٹی میچ کھیلے اورجیتے سکاٹ لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدرہا۔ویسٹ انڈیزکے خلاف3ٹی ٹونٹی میچ کھیلے اورجیتے ویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدرہا۔زمباوے کے خلاف2ٹی ٹونٹی میچ کھیلے اورجیتے زمباوے کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدرہا۔سال2018ء ون ڈے کرکٹ میں قومی کرکٹ ٹیم بہترکارکردگی کامظاہرہ نہ کرسکی،چھوٹی ٹیموں کے خلاف اچھی پرفارمنس جبکہ بنگلہ دیش،بھارت،نیوزی لینڈکے خلاف بہترکارکردگی نہ دکھاسکی ۔قومی کرکٹ ٹیم نے گذشتہ سال2018ء کے دوران یکم جنوری سے31دسمبر2018ء تک 6ٹیموں کے خلاف 18ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے8میچ جیتے،9میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔پاکستان کی کامیابی کا تناسب 47.05 فیصد رہا۔ پاکستان نے افعانستان کے خلاف ایک ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلااورجیتاافعانستان کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 100 فیصد رہا۔ بنگلہ دیش کے خلاف ایک ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلااورہارابنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدرہا۔ہانگ کانگ کے خلاف ایک ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلااورجیتااہانگ کانگ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدرہا۔بھارت کے خلاف 2میچ کھیلے اوردونوں میچوں میں شکست کاسامناکرناپڑا

بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدرہا۔نیوزی لینڈکے خلاف 8میچ کھیلے جن میں سے ایک میچ جیتا،6میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہانیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب14.28فیصدرہا۔زمباوے کے خلاف5میچ کھیلے اورپانچوں میچ جیتے زمباوے کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدرہا۔سال2018ء میں قومی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں بہترکارکردگی کامظاہرہ کیا۔یکم جنوری سے31دسمبر2018ء تک پاکستان نے 5 ٹیموں کے خلاف9میچ کھیلے،4میچ جیتے،4میچ ہارے اورایک میچ ڈراہوا

پاکستان کامیچ جیتنے کاتناسب44.44فیصد،ہارنے کا44.44فیصداورمیچ ڈراہونے کا تناسب11,11فیصدرہا۔آسٹریلیاکے خلاف 2ٹیسٹ میچ کھیلے ایک میچ جیتااورایک میچ ڈراہواآسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب50فیصداورمیچ ڈرا ہونے کاتناسب 50فیصدرہا۔انگلینڈکے خلاف 2ٹیسٹ میچ کھیلے ایک میچ جیتااورایک میچ ہاراانگلینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی اورناکامی کا تناسب 50،50 فیصدہے۔آئرلینڈکے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کھیلااورجیتاآئرلینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔نیوزی لینڈکے خلاف3ٹیسٹ میچ کھیلے ایک میچ جیتااور2میچ ہارے نیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب33.33اورہارنے کاتناسب66.66فیصدرہا۔جنوبی افریقہ کے خلاف ایک میچ کھیلااورہارا۔جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدرہا۔

موضوعات:



کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…