ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گردشی قرضہ 1300 ارب روپے سے تجاوز کر کے معیشت کیلئے بڑا خطرہ بن گیا ،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کاگردشی قرضہ 1300 ارب روپے سے تجاوز کر کے ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے،سابقہ حکومتوں کی طرح ڈھنگ ٹپاؤکی بجائے اس کا مستقل حل نکالا جائے۔ ا یک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ( ن) لیگ کے وزیر خزانہ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد گردشی قرضہ کو ہمیشہ کے لیے دفن کرنے کا جھوٹا دعوی کیا۔سابق وزیر خزانہ پانچ سال میں ملکی تاریخ

کا سب سے بڑا گردشی قرضہ چھوڑ کر ملک سے فرار ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی کئی حکومتوں نے آئی ایم ایف سے معاہدوں میں توانائی کے شعبہ میں اصلاحات کا وعدہ کیا مگر اس پر عملدرامد نہیں کیا جس کی وجہ سے گردشی قرضہ بڑھتا چلا گیا۔موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل گردشی قرضوں کو ختم کرنے کا دعوی کیا تھا جس کو اب پورا کرنے کی ضرورت ہے بصور ت دیگر یہ قرضہ ہماری معیشت پر بوجھ رہے گا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…