منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

قصور میں زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل ہونیوالی زینب کے قاتل عمران کے اہل خانہ اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟ ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) قصور کی ننھی زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے مجرم عمران علی کے اہلخانہ انصاف کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے۔عمران علی کے اہل خانہ نے درخواست دی ہے کہ ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن وحید عارف نے ان کے گھر پر قبضہ کر لیا ہے اور

جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے، عمران علی کو پھانسی دیے جانے کے بعد ایس ایچ او نے میت کو غسل بھی نہیں دینے دیا تھا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ایس ایچ او سے گھر واگزار کروانے اور واقعہ کا نوٹس لے کر ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…