جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چاراہم ملزمان گرفتار،سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزما ن کے چہرے شناخت کئے گئے تھے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما اور سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرارکی کوشش کرنیوالااہم ملزم حراست میں لیاگیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے جانے والے ملزم نے دورانِ تفتیش ملزم کی نشاندہی پر کراچی کے مختلف علاقوں میں

چھاپے مار کر مزید تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ چاروں افراد کسی نہ کسی طرح علی رضا عابدی کے قتل سے منسلک ہیں، زیر حراست تمام افراد سے تفتیش جاری ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔قانون نافذ کرنیوالے ادارے سی سی ٹی وی فوٹیج کو تکنیکی مدد سے واضح کر کے ملزمان تک پہنچے ہیں،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسے ملزمان کے چہرے شناخت کرلیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…