منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

پی ایس پی کارکنان اور علی رضا عابدی کے بعد کراچی میں اب کسے قتل کر دیا گیا؟ صبح سویرے افسوسناک خبر آگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی تازہ لہر، پی ایس پی کارکنان اور علی رضا عابدی کے بعد لائنز ایریا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی تازہ لہر نے ایک اور جان لے لی ہے اور اس بار نامعلوم ملزمان نے لائنز ایریا میں فائرنگ کر کے

مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے اس وقت پیش آیا جب 30سالہ حماد لائنز ایریا میں واقع اپنے گھر کے باہر بیٹھا ہوا تھا۔ مقتول مہاجر قومی موومنٹ کا کارکن اور کے ڈی اے کا ملازم تھا۔ جائے وقوعہ سے 9ایم ایم پسٹل کے 9خول برآمد ہوئے جنہیں پولیس نے تحویل میں لیکرفرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…