ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سارہ علی خان شوٹنگ کے دوران پرفارمنس میں ناکام رہیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) سارہ علی خان شوٹنگ کے دوران پرفارمنس میں ناکام رہیں اور ہدایتکار روہت شیٹھی کیلئے درد سر بنی رہیں تاہم انھوں نے سارہ کی تعریف بھی کی اور کہا کہ گانے میں رنویر اور سارہ کی کیمسٹری کو بہت پسند کیا گیا۔روہت شیٹھی نے انکشاف کیا کہ انہیں لڑکی آنکھ مارے گانے کی شوٹنگ کو متعدد بار روکنا پڑا، کیوں کہ سارہ علی خان مکمل طور پر تیار نہیں تھیں۔ روہت شیٹھی کا کہنا تھا کہ سارہ علی خان کو ٹھیک طرح سے

آنکھ مارنا بھی نہیں آتی تھی، اس لیے انہیں بار بار گانے کی شوٹنگ کو روک کر اداکارہ کو تیار کرنا اور آنکھ مارنا سکھانا پڑا۔انہوں نے سارہ کی تعریف بھی کی اور کہا کہ گانے میں رنویر اور سارہ کی کیمسٹری کو بہت پسند کیا گیا۔ اس سے پہلے روہت نے کہا تھا کہ سارہ علی خان مصالحہ فلموں کیلئے ہی بنی ہیں۔ روہت نے سارہ علی خان کیلئے یہ بات اس وقت کہی تھی جب انہیں رنویر سنگھ کیساتھ سمبا میں کاسٹ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…