بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

نیب کی زیر حراست شہباز شریف نے اپنی سربراہی میں ہونیوالے پی اے سی اجلاس میں نیب حکام کو ہی طلب کر لیا ،پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انوکھا واقعہ، اور کس کس کو نوٹس بھجوا دئیے ؟جانئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی پبلک کائونٹس کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس(آج)جمعہ کوہوگا ۔ پی اے سی کااجلاس چیئرمین شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا جس میں پی اے سی ونگ کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی ، دوسرا اجلاس 31 دسمبر بروز پیر 11بجے ہو گا جس میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی جبکہ پی اے سی کا تیسرا اجلاس یکم جنوری بروز منگل کو ہو گا جس میں وزارت توانائی کی جانب سے بریفنگ دی جائیگی ۔ میڈیا رپورٹ

مطابق تین روزہ اجلاس میں نیب اور ایف آئی اے کے حکام کو بھی طلب کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹس بھی بھجوا دیئے گئے ہیں ، تین روزہ اجلاس میں نیب ایف آئی اے ٗمنصوبہ بندی وترقی ٗقانو ن و انصاف ٗپاکستان انجینئر نگ کونسل اور وزارت خزانہ کے نمائندو ں کو مدعوع کیا گیاہے واضح رہے کہ پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے جب کسی ادارے کے زیر حراست رہنما نے اپنی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اسی ادارے کے حکام کو طلب کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…