پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کی جانب سے دو ارب ڈالر کی پلی بارگین پیشکش کا دعویٰ، ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے دو ارب ڈالر کی پلی بارگین پیشکش کی ہے لیکن 5 سے 7 ارب پر بات آئے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا نواز شریف چاہتے ہیں کہ 2 ارب ڈالر کے بدلے ان کی جان چھوڑ دی جائے۔ نواز شریف اپنی جان چھڑانے کیلئے 2 ارب ڈالر دینے کو تیار ہیں لیکن بات 5 سے 7 ارب تک جائے گی۔فیصل واوڈا نے کہا کہ جو بیٹی پیسے کیلئے

باپ کو پھنسادے ایسی سیاست کا کیا فائدہ ہے۔ بیٹوں نے بھی پیسے دینے سے انکار کردیا ہے، بیٹے نواز شریف سے لاتعلق ہوچکے ہیں ، چاہیں تو تصدیق کرلیں۔ اس سے پہلے بھی ہمیں یہ آفر ہوئی ہے کہ پیسوں کے بدلے کلین چٹ دے دیں۔پروگرام میں موجود مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا کہ فیصل واوڈا بتائیں کہ نواز شریف نے کسے آفر کی ہے؟۔ مصدق ملک نے کہا کہ اگر کوئی معاملہ عدالت میں چل رہا ہو تو اس میں پلی بارگین نہیں ہوسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…