بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان میں 3 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی، 2کی سزا موخر

datetime 21  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان میں 3 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی، تفصیلا ت کے مطا بق سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم اعجاز نے 1998میں 1شخص کو قتل کیا تھا، جبکہ ایک اور مجرم کی پھانسی 3روز کے لیے موخر کردی گئی ہے، مجرم امجد نے 1999میں معمولی تکرار پر 1شخص کو قتل کیا تھا۔ فیصل آباد سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 1مجرم کو پھانسی دیدی گئی ہے، جیل ذرائع کے مطابق مجرم شوکت مسیح نے2000 میں 1شخص کو قتل کیا تھا جبکہ سزائے موت کے ایک اور مجرم کی پھانسی روک دی گئی ہے، مجرم عابد کی پھانسی ہائیکورٹ کے حکم پرموخر کی گئی ہے، مجرم عابد کے ورثا نے ہائیکورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائرکی تھی۔ دوسری جانب ملتان سینٹرل جیل میں بھی سزائے موت کے 1قیدی کو پھانسی دیدی گئی ہے، جیل ذرائع کے مطابق جرم عباس نے 1998میں زمین تنازع پر اپنے چچا اور ان کے بیٹے کو قتل کیا تھا۔

مزید پڑھیے:کامیاب زندگی کے 6نادر نسخے آپ ان ہدایات پر عمل کر پرلطف زندگی گزار سکتے ہیں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…