جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اب اوپن لیٹرپرگاڑیاں نہیں چلیں گی،گاڑیوں کی فوری ٹرانسفر کیلئے بائیومیٹرک سسٹم متعارف ،گھر جاکربھی تصدیق کی جائے گی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) گاڑیوں کی فوری ٹرانسفراورسسٹم کو شفاف بنانے کے لیے بائیومیٹرک سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ ، اوپن لیٹر، جعلی ٹرانسفر، ٹیکس کولیکشن اور ای چالاننگ کو موثربنانے کے لیے نیا سسٹم ضروری ہے۔گاڑیوں کی ٹرانسفرکے لیے محکمہ ایکسائز نے نئی پالیسی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف گوندل کا کہنا ہے کہ اب اوپن لیٹرپرگاڑیاں نہیں چلیں گی۔ گاڑی خریدنیاورفروخت کرنیوالے کی بائیومیٹرک تصدیق ہوگی، ای چالاننگ

کو موثربنانے کے لیے اوپن لیٹر کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرانسفرٹیکس کولیکشن یقینی ہوگی اورریونیو بھی بڑھے گا۔ نئی پالیسی کا نفاذ جلد کردیا جائے گا، انہوں نیکہا کہ بائیومیٹرک کا نظام آٹ سورس کردیا جائے گا اور کمپنی گھروں میں جا کربھی صارفین کی بائیو میٹرک تصدیق کرے گی۔ گھرجا کرتصدیق کرنے کی فیس الگ سے وصول کی جائیگی، اس حوالے سے تیارکردہ سمری جلد ہی سیکرٹری ایکسائزکوبھجوائی جائے گی جسکی حتمی منظوروزیراعلی دیں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…