پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

شام سے فوجی انخلاء کے فیصلے پر ترکی کو اعتماد میں لیا ہے : ٹرمپ

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے معاملے پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے بات کی ہے۔ شام سے فوج ایک ساتھ اور یک دم نہیں بلکہ رفتہ رفتہ واپس بلائی جائے گی اور اس حوالے سے ترکی سے مکمل ہم آہنگی پیدا کی جائیگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے ٹوئٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ ترک صدر کے ساتھ بات چیت میں داعش کے خلاف جاری مشترکہ آپریشن، شام سے رفتہ رفتہ فوج کی واپسی اور خطے میں امریکی

فوج کے ساتھ ہم آہنگی پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ترک ہم منصب کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں ترکی اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات پربھی بات چیت کی گئی۔ یہ تعلقات گذشتہ برس اس وقت متاثر ہوئے تھے جب امریکا اور نیٹو کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی تھی۔خیال رہے کہ ترک صدر ٹرمپ نے گذشتہ بدھ کو کہا تھا کہ شام میں ان امریکی فوج کا ہدف’داعش’ کو شکست سے دوچار کرنا تھا۔ ہمارا یہ مقصد پورا ہوگیا ہے اور اب وہاں پر مزید امریکی فوج کے برقرار رہنے کا کوئی جوازنہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…