ریاض (نیوز ڈیسک)مکہ معظمہ میں 2017 تک دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد ہوٹل تعمیرکیا جائے گا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’ابراج قدائی‘‘ (Abraj Kudai) نامی اس ہوٹل کے 10 ہزار کمرے،70 ریسٹورنٹس ، کانفرنس ہال اور سپرمارکیٹس ہونگی۔ 12 عمارتوں پرمشتمل مذکورہ ہوٹل دنیا میں سب سے بلند ترین اور مراکش کے شہر اندلس کے گنبدوں کی طرز پر تعمیرکیا جائے گا۔ہوٹل کی 10 عمارتوں میں 4 ٹاورز میں رہائشی اپارٹمنٹس ہونگے جب کہ باقی دو عمارتوں میں فائیواسٹار کمرے اور شاہی رہائشی اپارٹمنٹس پرمشتمل ہونگے۔ اس شاندار اور منفرد ہوٹل کی چھت پر ہیلی پیڈ بھی بنائے جائیں گے۔
مکہ معظمہ میں 2017تک دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد ہوٹل قائم ہو جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
عام تعطیل کا اعلان















































