بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ایم این اے راجہ ریاض احمد کا شہری سے 42لاکھ کا مبینہ فراڈ،متاثرہ شہری نے وزیر اعظم ،چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل کر دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے جائیداد خریداری میں شراکت داری کا جھانسہ دیکر شہری کے بیالیس لاکھ روپے ہتھیالئے ، متاثرہ شہری کی وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے انصاف کی فراہمی میں مدد کی اپیل ، آن لائن کے مطابق محلہ سنت پورہ مکان نمبرP۔122فیصل آباد کے رہائشی عاطف رحمان ولد جان محمد نے وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کو درخواست ارسال کی ہے کہ

درآمدات و برآمدات برائے جھاڑو ’’ جان محمد انٹر پرائزز ‘‘ کے نام سے کام کرتا رہا ہوں ، جس کی عکاسی میرے ایف بی آر کے گوشواروں سے ظاہر ہے ، اسی عرصہ کے دوران راجہ ریاض احمد موجودہ ایم این اے پاکستان تحریک انصاف نے مجھے زمین کا جھانسہ دیا ، موقف یہ تھا کہ شراکت داری کر کے جائیداد خریدی جائے اور یہ کہ راجہ ریاض احمد کو گواہان (رانا صفدر شاہ کو ٹ والے ) چوہدری زاہد اقبال گھی اور محمد عامر ملک کی موجودگی میں بیالیس لاکھ کی رقم دی گئی ، سال 2014ء4 کے ماہ رمضان سے متعدد دفعہ ان پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کیا جس کے بدلے مجھے ڈرایا دھمکایاجارہا ہے ، جس میں ان کا ساتھی رانا شبیر حسین منج چیئر مین سدھو پورہ سر فہرست ہے ، لہٰذا میرے بچوں اور خاندان کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیں اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے۔ فیصل آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے جائیداد خریداری میں شراکت داری کا جھانسہ دیکر شہری کے بیالیس لاکھ روپے ہتھیالئے ، متاثرہ شہری کی وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے انصاف کی فراہمی میں مدد کی اپیل ، آن لائن کے مطابق محلہ سنت پورہ مکان نمبرP۔122فیصل آباد کے رہائشی عاطف رحمان ولد جان محمد نے وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کو درخواست ارسال کی ہے کہ درآمدات و برآمدات برائے جھاڑو ’’ جان محمد انٹر پرائزز ‘‘ کے نام سے کام کرتا رہا ہوں ، جس کی عکاسی میرے ایف بی آر کے گوشواروں سے ظاہر ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…